08:11 am
بیچ سڑک میں کار روک کر میاں بیوی کو شاہانہ انداز میں بلوانا مہنگا پڑ گیا

بیچ سڑک میں کار روک کر میاں بیوی کو شاہانہ انداز میں بلوانا مہنگا پڑ گیا

08:11 am

اسلام آباد(اوصاف ایکسکلوژو) سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کی ایک موبائل بیچ سڑک میں ایک کار کو روکتی ہے اور اس میں پولیس والے اتر کر کار میں موجود میاں بیوی کو آکر کہتے ہیں
کہ آپ نیچے اتریں اور ہمارے ساتھ چلیں ہمارے صاحب آپ کو بلا رہے ہیں ۔ پوچھنے پر جواب ملتا ہے کہ صاحب ایڈیشنل آئی جی ہیں مگر کار میں موجود میاں بیوی شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیچے نہیں اترتے بلکہ کیا کہتے ہیں؟ آپ خود وڈیو میں ملاحظہ کریں

تازہ ترین خبریں