12:29 pm
اظہار  تعزت

اظہار تعزت

12:29 pm

اظہار تعزت ارجہ (نمائندہ اوصاف) تحصیل قارضی مظفرآباد ارشد اقبال،سابق صدر قانون گوئیاں پٹواری راشد اقبال کے والد صوبیدار (ر) راجہ عبدالغفار کی وفات پر تعزت کرنے والوں کا سلسلہ بدستور جاری افتخار ایوب ، مبشر اعجاز ج ،امتیاز عباسی، سلیم اعجاز ،برگیڈئیر (ر)قدیم اقبال ،کیپٹن (ر) سلیم اقبال بار کونسل راولاکوٹ کے وکلاء راجہ اعجاز ،راجہ امتیاز ، راشد مجید ، لیاقت میر، راجہ فیصل مجید ، عبدالشکور ، سردار غضنفر ، یوسف ہارون ہے۔ایڈیشنل سیشن جج دھیرکوٹ وسیم گیلانی سمیت دیگر افیسران سیاسی ومذہبی جماعتوں کے کارکنوں نے گھر جاکر ان سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ راجہ عبدالغفار خان ایک ملن سار ہمدرد انسان تھی۔ انکی اچانک وفات ایک بڑا سانحہ ہے۔ ان کا خلامدتوں پورا نہیں ہوسکتا۔