02:29 pm
بولان: سیکورٹی فورسز اور لیویز نے دہشتگردی کا منصوبہ نا کام بنا دیا

بولان: سیکورٹی فورسز اور لیویز نے دہشتگردی کا منصوبہ نا کام بنا دیا

02:29 pm

بولان(آن لائن)بلوچستان کے علاقے بولان میں سیکورٹی فورسز اور لیویز نے دہشتگردی کا منصوبہ نا کام بناتے ہوئے ریلوے ٹرک پر دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز اور لیویز فورس نے دوران چیکنگ ریلوے ٹریک پر دھماکہ خیز مواد کی اطلاع دی مچھ کے قریب ریلوے ٹریک سے آئی ڈی اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا
اسپیشل برانچ کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا سات راکٹ اور دیگر دھماکہ خیز مواد ریلوے ٹریک کے نیچے نصب کیا گیا تھا ۔۔

تازہ ترین خبریں