06:00 am
 عمران خان کی حکومت کو ایک سال مکمل ہوگیا

عمران خان کی حکومت کو ایک سال مکمل ہوگیا

06:00 am

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی حکومت کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے، مخالفین ابھی تک عمران خان کی حکومت سے خوش نہیں ہیں، تاہم بین الاقوامی سطح پر عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین اور کامیاب ترن سیاستدان تسلیم کیا جا رہا ہے، اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر ہو، عافیہ صدیقی کا معاملہ ہو یا پھر دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش ہو،
ہر طرف سے عمران خان کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہورہی ہے، تاہم اب توہین رسالت کیس کے حوالے سے یورپی عدالت نے ایسا فیصلہ کر لیا ہے کہ پوری امت مسلمہ کا سینہ فخر سے چوڑا ہو کر رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کے ایک کارٹونسٹ کی جانب سے رسولِ خدا کی شان میں گستاخی کی گئی اور آپ کے گستاخانہ خاکے تیار کیے گئے جنکی نمائش ہالینڈ میں ہونا تھی تاہم پاکستان حکومت کی جانب سے ہالینڈ کے ساتھ شدید احتجاج کیا گیا اور عمران خان نے او آئی سی کے اجلاس میں بھی کہا کہ اس طرح کی حرکات سے مسلمانوں کے جذبات کو مجروع کیا جارہا ہے، عالمی برادری کو ایسے اقدامات کو روکنا ہوگا، پاکستانی حکومت کی جانب سے یہ معمالہ یورپی یونین میں بھی اُٹھایا گیا، جس کے ثمرات یہ ملے ہیں کہ یورپی عدالت کی جانب سے توہین رسالتﷺ کو باقعادہ جرم قرار دے دیا گیا ، اس حوالے سے یورپی عدالت کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص خواہ اسکا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو اگر توہین رسالت کا مرتکب ہوگا تو وہ مجرم ہوگا ۔اس سے قبل ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد بھی یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ، رجب طیب اردگان کی قیادت میں ترکی اور عمران خان کی قیادت میں پاکستان ، یہ تینوں مل کر پوری دنیا کو سرپرائز دے دسکتے ہیں اور اُمت مسلمہ کی نمائندگی کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا، جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے