06:40 am
ایک ایکڑ بھی سرکاری زمین برآمد ہوگئی تو سیاست چھوڑ دوں گا،خورشید شاہ

ایک ایکڑ بھی سرکاری زمین برآمد ہوگئی تو سیاست چھوڑ دوں گا،خورشید شاہ

06:40 am

سکھر(نیوز ڈیسک ) پی پی رہنما خورشید شاہ نے بعض سینیٹرز کے منحرف ہوجانے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا، انھوں نے کہا کہ سینیٹرز کے رویے سے جگ ہنسائی ہوئی۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ نیب نے انھیں کوئی لیٹر جاری نہیں کیا
، لیکن ان کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے، خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اگر ان کے پاس سے ایک ایکڑ بھی سرکاری زمین برآمد ہوگئی تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔