09:30 am
 پاکستان کشمیریوں کا احسان مند ہے اور یہ ادھار ضرور چکایا جائے گا: خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوج کی تعداد بڑھا رہا ہے اور مظلوم کشمیریوں پر بھارت کا جبر بڑھتا جا رہا ہے۔ اسی دوران کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہتھا کہ بھارت کشمیر میں انسانی تاریخ کی سب سے بڑی نسل کشی کرنے جا رہا ہے۔ سید علی گیلانی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اس پیغام کو پوری دنیا میں موجود مسلمان ’اپنی جانوں کی بقا‘ کے پیغام کے طور پر لیں۔
اگر ہم سب مر گئے اور آپ چپ رہے تو آپ اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں گے، بھارت کشمیر میں انسانی تاریخ کی سب سے بڑی نسل کشی کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔ اللہ ہماری حفاظت کرے۔ اب مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما سید علی گیلانی کی مدد کی اپیل پر پاکستان سے جواب چلا گیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کواجی آصف نے کہا ہے کہ مدد ضرور پہنچے گی اور یہ مدد خدا ک طرف سے آئے گی، وہ اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ’’گیلانی صاحب مدد ضرور پہنچے گی اور یہ مدد خدا ک طرف سے آئے گی۔ ہمارا ایمان ہے رب العزت اسباب پیدا کرے گا، اپنے بندوں کو تنہا نھیں چھوڑے گا۔ پوری مسلم دنیا ہی انتشار کا شکار ہے کیونکہ ہم اپنا راستہ بھول گئے ہیں۔ پاکستان کشمیریوں کا احسان مند ہے اور یہ ادھار ضرور چکایا جائے گا۔‘‘

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے