06:22 pm
سری نگرکے حالات 15روز میں کشیدہ ہوتے دیکھ رہاہوں، شیخ رشید

سری نگرکے حالات 15روز میں کشیدہ ہوتے دیکھ رہاہوں، شیخ رشید

06:22 pm

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ آئندہ پندرہ روز میں سری نگرکیحالات کشیدہ ہوتیدیکھ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ مودی ایک دہشتگرد رہنما ہیں جومقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل تھرٹی فائیو اے کوختم کرکیدہلی کیزیراثرلانا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی کوڈونلڈ ٹرمپ نیایکسپوزکیا ہیکہ اس کی بھارت میں زبان کچھ اورامریکا میں کچھ اورہوتی ہے
۔واضح رہے پاکستان نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ چند ہفتوں میں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے اضافی 38 ہزار پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی کی اطلاعات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام میں خوف اور بے چینی بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ روز دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں، یاتریوں اور طلبائ� کو فوری طور پر مقبوضہ کشمیر سے نکلنے، خوراک ذخیرہ کرنے کا کہا گیا ہے جس سے ان خدشات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ 19جولائی سے 3 اگست 2019 تک بھارت کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ اور بھاری ہتھیاروں کے استعمال کے نتیجہ میں 6 شہری شہید اور 48سے زائد زخمی ہو چکے ہیں اور آزاد جموں کشمیر میں شہری املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہونے والی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لے اور بھارت پر دبائو ڈالے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرے

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

امن سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرینگے