07:24 pm
خواجہ آصف اپوزیشن میں تفریق پیدا کرنے کی کوشش کر رہےہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے خواجہ آصف کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ خواجہ آصف کی جانب سے اپوزیشن اتحاد میں تفریق پیدا کرنے کی کوششیں باعث شرم ہیں،قوم ابھی تک نہیں بھولی کہ رینٹل پاور کیس میں خواجہ آصف کی وجہ سے ملک کو چھ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ہفتہ کو ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا
کہ قوم ابھی تک نہیں بھولی کہ رینٹل پاور کیس میں خواجہ آصف کی وجہ سے ملک کو چھ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اپنی صفوں میں کالی بھیڑوں کو تلاش کرنے سے کیوں گریزاں ہے؟۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام سینیٹرز نے اپنے استعفے چیئرمین کو پیش کردئیے،مسلم لیگ (ن) اپنے سینیٹرز سے استعفیٰ تک نہ لے سکی۔مصطفی نواز کھوکھرنے کہا کہ خواجہ آصف کی جانب سے اپوزیشن اتحاد میں تفریق پیدا کرنے کی کوششیں باعث شرم ہیں، خواجہ آصف بتائیں کہ وہ کس کے اشاروں پر کام کررہے ہیں؟۔

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

 اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 