07:26 pm
نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے روٹی کی قیمت برقرار رکھنے کا حکومتی حکم مسترد

لاہور(این این آئی) نان بائی ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت 6روپے بر قرار رکھنے کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے پیر کے روز اجلاس طلب کر لیا جس میں آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ زبردستی کسی کی بات نہیں مانیں گے، وزیر اعظم کو ان کے مشیرغلط مشورے دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گیس، فائن آٹے،
شاپر کی قیمتوں میں اضافے کو مد نظر رکھ کر ہی روٹی اور نان کی قیمت وصول کریں گے اورحکومت کے کہنے پر6 روپے کی روٹی فروخت نہیں کر سکتے۔ پنجاب بھر کے مختلف اضلاع کے عہدیداروں کا اجلاس پیرکے روز طلب کر لیا گیا ہے جس میں آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 