07:34 pm
پی پی امیدوار کے مد مقابل پی ٹی آئی کے ایم این اے بارے بڑی خبر

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جمیل احمد خان کی NA237 کی ری کاونٹنگ میں 1508 ووٹوں کی برتری سے کامیابی برقراررہنے پر حلقے کی عوام اور کارکنان اور شکریہ ادا رکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے حکیم بلوچ کو ایک بار پھر شکست ہوئی، دھاندلی کے دعوے جھوٹے ثابت ھو گئے۔ری کاونٹنگ میں ایک بار پھر کامیابی حق اور سچ کی فتح ہے۔
حلقے کی عوام اور پارٹی کارکنان کا شکر گزار ہوں جنہوں نے انتخابات میں دن رات محنت کر کے تحریک انصاف کو کامیاب بنایا۔ پورے پاکستان میں یہ پہلا حلقہ ہے جس میں ری کاونٹنگ کی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی جھوٹے پراپگنڈہ کر کے اداروں اور عوام کو گمراہ کرنا بند کرے۔ پی پی قیادت سمجھ لیں کہ انتخابات ری کاونٹنگ کے جھوٹے ہتھکنڈوں سے نہیں بلکہ عوامی حمایت سے جیتے جاتے ہیں۔ ہم کسی کو عوام کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔ عوام نے عمران خان اور تحریک انصاف کے حق میں رائے دی تھی جس کا ثبوت ری کاونٹگ کی شکل میں آچکا ہے۔پیپلز پارٹی ایک نہیں سارے حلقے کھلوا کر اپنا شوق پورا کرلے، پی ٹی آئی کو انتخابات میں حقیقی فتح حاصل ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا