09:23 pm
حکومتی وزیر نے تشویشناک بات کہہ دی

حکومتی وزیر نے تشویشناک بات کہہ دی

09:23 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات بہت زیادہ خراب ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ مودی لداخ اور سری نگر کو نئی دلی کے ماتحت لانا چاہتا ہے لیکن کشمیری کسی بھی صورت میں یہ بات قبول نہیں کریں گے۔مودی نے ایک مسلمان کو بھی سیٹ نہیں دی اور کسی مسلمان سے ووٹ نہیں مانگا، مودی سری نگر، لداخ براہ راست دہلی کے زیرانتظام لانا چاہتا ہے۔
وزیرریلوے کا کہناتھا کہ مودی اسرائیلی طرز کا اسٹرکچرلانا چاہتا ہے ،کشمیریوں کو یہ بات کسی طور پر قبول نہیں، مودی کو سب سے بڑی تکلیف عمران خان اور ٹرمپ کے درمیان کامیاب مذاکرات سے ہوئی ،صدرٹرمپ نے بھارت کو بے نقاب کیاہے۔شیخ رشید کامزید کہنا تھا کہ بھارت کی امریکا میں زبان کچھ اور ہے اور بھارت میں کچھ اورانہوں نے کہا کہ ہمیں پوری طاقت ،جوش ، ولولے سے پاک فوج کےساتھ کھڑے ہونا ہے، نوجوان کشمیریوں پرہونےوالے مظالم کےخلاف ہرفورم پرآواز اٹھائیں۔

تازہ ترین خبریں

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا

 صدارتی نظام رائج کرنے  کی  دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟ اہم خبر آگئی

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!!انتہائی اہم ترین سیاسی رہنما اغوا کے بعد بے دردی سےقتل ، ملکی فضا سوگوار

صوبائی وزیراکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

شہبازشریف کیخلاف نئی انکوائری ’’نیب نیازی گٹھ جوڑ‘‘ کی غنڈہ گردی ہے ، مریم اورنگزیب