09:23 pm
قلعہ عبداللہ، ٹریفک کے المناک حادثے میں سات افراد جاں بحق

قلعہ عبداللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر قلعہ عبد اللہ میں پیش آئے ٹریفک کے ایک انتہائی خوفناک واقعے میں قیمتی جانیں ضائع ہو گئی ہیں۔ سات مسافرجان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ لیویز ذرائع کا کہنا تھا کہ ہفتے کی شام کو پیش آنے والے حادثے میں ایک مسافر زخمی شدید بھی ہوگیا جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا
کہ مسافر بس کراچی جارہی تھی جو ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علی زئی میں ایک پک اپ سے ٹکرا گئی۔حادثہ مسافر بس کے ڈرائیور کی جانب سے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے بعد لیویز اور فرنٹئیر کور (ایف سی) کے اہلکار جائے حادثہ پہنچ گئے اور پک اپ سے لاشوں کو باہر نکالا۔یاد رہے کہ 17 جولائی کو بلوچستان کے ضلع حب میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ہائی روف کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔پک اپ میں سوار افراد جاں بحق ہوئے جبکہ کوچ کے مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا جن میں سے تین افراد زخمی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل

اسلام آباد ،پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے،  اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا سلسلہ ایک بار پھر شروع