02:19 pm
سپیکر قومی اسمبلی نے سعد رفیق اورشاہد خاقان کے پروڈکشن آرڈرجاری کر دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے گئے، سابق صدر آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔‎پروڈکشن آرڈر کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب ‏کو بھی بھجوا دی گئی۔سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ،پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی کے رواں اجلاس کے لیے جاری کیے گئے ہیں جس کے بعد سابق صدر آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔
ن لیگی رہنماوں سعد رفیق اورشاہد خاقان کے بھی پروڈکشن آرڈر کا اجرا کیا گیا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری، سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی کے ‏‎پروڈکشن آرڈر کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب ‏کو بھی بھجوا دی گئی۔ دوسری جانب لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کے پروڈکشن آرڈرکیلئے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی گئی۔

تازہ ترین خبریں

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا

 صدارتی نظام رائج کرنے  کی  دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟ اہم خبر آگئی

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!!انتہائی اہم ترین سیاسی رہنما اغوا کے بعد بے دردی سےقتل ، ملکی فضا سوگوار

صوبائی وزیراکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

شہبازشریف کیخلاف نئی انکوائری ’’نیب نیازی گٹھ جوڑ‘‘ کی غنڈہ گردی ہے ، مریم اورنگزیب