03:39 pm
پاکستان میں جعلی ادویات کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا

لاہور(نامہ نگار خصوصی)پاکستان میں جعلی ادویات کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ۔سرمایہ کاروں نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے جعلی کاغذات تیار کر کے وفاقی حکومت سے فارم 7حاصل کر لیے۔معاملہ سامنے آنے کے باوجود وفاقی حکومت نے نوٹس نہ لیا ۔ملٹی نیشنل کمپنی کا سفارت خانے سے رابطہ کرنے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں جعلی ادویات کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے اور سرمایہ کارمختلف طرح کے حربے استعمال کر کے ملٹی نیشنل فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی مصنوعات تیار کر کے بھاری معاوضہ پر پاکستانی مارکیٹ میں فروخت کر رہے ہیں جو جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں ۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے پاکستان میں ہربل ، ہومیو پیتھک اور نیو ٹراسیوٹیکل کمپنیوں کو باقاعدہ رجسٹریشن (  فارم 6  ) حاصل کر نا پڑ تی ہے جبکہ ادویات کو مارکیٹ میں فروخت کرنے کے لیے فارم 7حاصل کر نا پڑتا ہے اور اس کے بغیر ادویات کی مارکیٹ میں فروخت غیر قانونی ہے ۔ذرائع کے مطابق حال ہی میں کراچی کی ہیل دی ورلڈ (HEAL THE WORLD ) نامہ کمپنی نے بموکا انٹر نینشل نامی امریکی کمپنی کو ویوآپٹل (VIVIOPTAL) نامی دوا کوالاسکا (ALASKA  ) فارما سیوٹیکل کمپنی کی دوائ ظاہر کر تے ہوئے ڈریپ سے فارم 7حاصل کر لیا ہے ۔معاملہ سامنے آنے پر بموکا انٹر نیشنل نے پاکستانی سفارت خانے کے ذریعے کراچی کی ہیل دی ورلڈ نامی کمپنی کے خلاف کاروائی کے لیے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔آئندہ چند روز میں ملٹی نیشنل کمپنی کی جانب سے باقاعدہ تحریری طور پر پاکستانی سفارتے خانے سے رابطہ کیا جائے گا اور سفارت خانے سے کمپنی کی درخواست پر ایف آئی سے کو انکوائری مارک کی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بھاری معاوضہ لے کر جعل سازی کے ذریعے ویوآپٹل نامی دوا کو فارم 7جاری کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب