04:40 pm
مریم نواز کے اکائونٹ میں کہاں کہاں سے کتنی رقم منتقل ہوئی،سینکڑوں کنال زمین کدھرخریدی گئی

مریم نواز کے اکائونٹ میں کہاں کہاں سے کتنی رقم منتقل ہوئی،سینکڑوں کنال زمین کدھرخریدی گئی

04:40 pm

لاہور( این این آئی )چوہدری شوگر مل کیس میں نیب نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب مریم نواز کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ،سامنے آنے والے شواہد بارے مریم نواز سے وضاحت طلب کر تے ہوئے غیر ملکی شیر ہولڈرز کی جانب سے شیئرز کی منتقلی کی تفصیلات پر بھی وضاحت مانگی گئی ہے ۔ نیب کے مطابق سعید سیف بن جابر الساویدی کی جانب سے 94 لاکھ 8 ہزار 90 ،شیخ ذکاء الدین کی جانب سے 20 لاکھ 21ہزار 760 ،ہانی احمد جام کی جانب سے 97ہزار 33 شیئرز مریم نواز کو منتقل ہوئے اوران تمام شیئرز کی منتقلی 21 مئی 2008 کو کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
نیب تحقیقات میں سامنے آنے والی غیر ملکی رقوم کی وضاحت اور تفصیلات مانگی گئی ہے ۔نیب کی تحقیقات کے مطابق گارڈن ٹائون کے نجی بینک میں کروڑوں روپے منتقل کئے گئے۔ یکم فروری 2008ء کو 78 لاکھ 87 ہزار 914 روپے،11 جون 2008 کو اسی بنک اکائونٹ میں 1 کروڑ 91 لاکھ ،20 جون 2008 کو ایک بار پھر اسی اکائونٹ میں 1 کروڑ 49 لاکھ 12 ہزار 280 روپے بیرون ملک سے منتقل ہوئے ۔اسی طرح جاتی امراء کے قریب شریف ایجوکیشن کمپلیکس میںواقع ایک نجی بنک میں بھی بیرون ملک سے مریم نواز کے نام رقم کی منتقلی کا نیب نے سراغ لگایا ہے ۔اس بنک اکائونٹ میں 28 دسمبر 2016 کو 99 لاکھ 71 ہزار 17 روپے کی رقم منتقل ہوئی۔نیب نے اپنی تحقیقات میں مریم نواز کے نام بیرون ممالک سے منتقل ہونے والی منتقل ہونے والی 5 کروڑ 18 لاکھ 96 ہزار 135 روپے کی خطیر رقم کی تفصیلات کا کھوج لگا یا ہے۔ نیب کی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے مریم نواز کو بیرون ممالک سے منتقل ہونے والی رقوم کے ساتھ ساتھ پاکستان میں سینکڑوں کینال زمینوںکی تفصیلات بھی حاصل کر لی ہے۔چار مختلف موضع جات میں 1 ہزار 496 کنال اور 12 مرلے زمین کی خریداری بھی کی گئی ۔نیب کی جانب سے کی گئی تحقیقات کے مطابق موضع سلطانکے میں 1087 کنال 6 مرلے زمین خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔اسی طرح موضع مل میں 333 کنال 3 مرلے ،موضع بدوکی سانی میں 62 کنال 2مرلے اور موضع اصل لکھوال میں 14 کنال 1 مرلہ زمین خریدی گئی ۔ نیب حکام کی جانب سے ان تمام جائیدادوں کی اصل مالیت ذرائع خریداری سمیت زمین کی سابقہ مالکان کی تفصیل بھی مانگ لی گئی ہے۔نیب نے اس سوال کی وضاحت بھی مانگی ہے کہ مریم نواز نے 70 لاکھ شیئر زیوسف عباس کو منتقل کئے یہ شیئرز20جولائی2001ء میں یوسف عباس نے نصیر عبداللہ کو ٹرانسفر کیے اور بعد ازاں یہ شیئرزحسین نواز کو منتقل کر دئیے گئے ۔نیب نے مریم نواز سے ان شیئرزکی رسیدیں،رقم کی ادائیگی اور معاہدے کی تفصیلات بھی ساتھ لانے کا کہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی