04:11 pm
چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی جعلی ٹوئٹر اکائونٹ سے پریشان

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی جعلی ٹوئٹر اکائونٹ سے پریشان

04:11 pm

اسلا م آباد(آن لائن )چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ٹوئٹریا سوشل میڈیا پر اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے ۔ جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینٹ کا کہناہے کہ میرا سوشل میڈیا پر کوئی اکائونٹ نہیں، میرے نام سے سوشل میڈیا پر منسوب اکائونٹ جعلی ہیں،
چیرمین سینٹ نے ایف آئی اے کو فوری اکائونٹ بند کرنے اور تحقیقات کا حکم دیدیاہے۔یاد رہے کہ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں