12:41 pm
لگتا ہے نریندر مودی بھول گیا کہ اس کیساتھ سلطان محمود غزنوی اور محمد بن قاسم نے کیا کیا تھا

لگتا ہے نریندر مودی بھول گیا کہ اس کیساتھ سلطان محمود غزنوی اور محمد بن قاسم نے کیا کیا تھا

12:41 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لگتا ہے نریندر مودی بھول گیا کہ اس کیساتھ سلطان محمود غزنوی اور محمد بن قاسم نے کیا کیا تھا ، تحریک انصاف نے بھارت کو تاریخ یاد دلاتے ہوئے دھماکے دار اعلان کر ڈالا ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کشمیر کی حالیہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہمارے دین کی طاقت اور نیو کلئیر اثاثے تماشے کے لیے نہیں ہے۔نریندر مودی بھول گے ہیں کہ سلطان محمود غزنوی نے آپکے ساتھ کیا کیا تھا۔محمد بن قاسم کون تھا؟۔
یا سید احمد شہید نے آپکے ساتھ کیا کیا تھا ؟ یہ سب آرمی چیف اور ہم پوری قوم مل کر آپکو بتا سکتے ہیں۔لیکن اس سے پہلے ہم دنیا کی سطح پر بات کریں گے۔لیکن امن ہماری خواہش ہے کمزوری نہیں۔پوری قوم کا دل کر رہا ہے کہ کب وہ وقت آئے گا جب ہمارا وزیراعظم کہے گا کہ بھارت کو وہ جواب دیں جو حضرت محمد ﷺ نے غزوہ بدر میں دیا تھا۔اسی حوالے سے علی محمد خان نے ٹویٹ بھی کیا کہ نریندرا مودی ہمیں اس جنگ سے ڈرا رہا ہے جس کی جیت کی خوشخبری اپنی غزوہ ہند کی حدیث میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے ۱۴۰۰ سال پہلے ہمیں دے دی تھی۔ انشاءاللہ کشمیر کیلئے پوری قوم اور پاک افواج ہر طرح کی قربانی کیلیے تیار ہیں۔۔ نریندرا مودی ہمیں اس جنگ سے ڈرا رہا ہے جس کی جیت کی خوشخبری اپنی غزوہ ہند کی حدیث میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے ۱۴۰۰ سال پہلے ہمیں دے دی تھی۔انشاءاللہ کشمیر کیلئے پوری قوم اور پاک افواج ہر طرح کی قربانی کیلیے تیار ہیں ایک اور میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہونے کے ناطے موثر سفارت کاری کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کیغیر قانونی بھارتی فیصلے کو اٹھانا چاہتا ہے۔ انہوں نے پیر کو نجی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے ، پاکستان ہر مشکل وقت میں ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ امن کاخواہاں ہے تاہم ہماری اس خواہش کو کمزوری نہیں سمجھا جانا چاہئے۔ وزیر ملکت نے کہا کہ پوری قوم اور بہادر مسلح افواج ہندوستانی جارحیت یا جنگی ہسٹیریا کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت تنازعہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کررہی ہے۔ علی محمد خان نے کہا کہ در حقیقت ، امریکی صدر کے ساتھ عمران خان کی تاریخی ملاقات نے کشمیر کاز کی کو نئی سانس دی ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔