04:10 pm
پاکستان کی تمام اہم تنصیبات ،فضائی اڈوں پر ہائی الرٹ،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر خلاف ورزیوں ،بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری،کلسٹر بموں کے حملوں کی وجہ سے بری ،فضائی اور بحری فوج کسی بھی قسم کی بڑی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے ہائی الرٹ پر ہیں اور کسی قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کی تمام اہم تنصیبات ،فضائی اڈوں کی حفاظت کےلئے پاک فضائیہ کے پائلٹ اور دوسرا عملہ بھی ہائی الرٹ پر ہے
اور ماضی کے واقعات کی روشنی میں کسی قسم کا مقابلہ کرنے کےلئے ہمہ وقت چوکس ہے۔ بھارت کے دو جنگی طیارے گرائے جانے اور ایک جدید ہیلی کاپٹر کی تباہی کے بعد نریندر مودی کی حکومت جوابی کارروائی کا سوچ سکتی ہے اور شدید دبائو کا شکار ہے۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ اگر بھارت نے ایسی منفی سوچ اورکارروائی کا مظاہر ہ کیا تو پاک فضائیہ اور بری فوج کو پہلے سے زیادہ چوکس پائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا

 صدارتی نظام رائج کرنے  کی  دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟ اہم خبر آگئی

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!!انتہائی اہم ترین سیاسی رہنما اغوا کے بعد بے دردی سےقتل ، ملکی فضا سوگوار

صوبائی وزیراکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

شہبازشریف کیخلاف نئی انکوائری ’’نیب نیازی گٹھ جوڑ‘‘ کی غنڈہ گردی ہے ، مریم اورنگزیب

نیشنل ایکشن پلان اور پاک افغان سرحدی امور سے متعلق اہم اجلاس آج ہونگے