03:23 pm
سگےبھا ئی کو پھندہ دیکر جان سے مارنے کی کوشش

سگےبھا ئی کو پھندہ دیکر جان سے مارنے کی کوشش

03:23 pm

فیصل آباد (آئی این پی )جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے خون سفید ہو گیا جا ئیداد کی خاطر سگھے بھا ئی کو پھندہ دیکر جان سے مارنے کی کوشش تفصیلات کے مطا بق نوا حی گا ئوں 266رب کے رہا ئشی شا ہد رشید نے اپنی بیوی تا بندہ کے سا مل کر اپنے ہی سگھے بھا ئی شہباز شریف کو آہنی راڈ اور بیلچے سے پہیما نہ تشدد کر کر پنکھے سے لٹکا کر جان سے ماردینے کی کوشش کی شہباز کو بروقت ہوش آگیا
مضروب بھاگ کر تھانہ کھڑ یا نولہ پہنچ گیا اور اپنے بھائی اور بھا بی کے مقدمے کے انراج کے لیے درخواست دے دی پو لیس نے مضروب کا میڈ یکل حا صل کر لیا ۔

تازہ ترین خبریں