03:30 pm
 فا ئرنگ سے زخمی ہو نے والا کانسٹیبل ایس ایچ او کا پرا ئیوئٹ گن میں نکلا

فا ئرنگ سے زخمی ہو نے والا کانسٹیبل ایس ایچ او کا پرا ئیوئٹ گن میں نکلا

03:30 pm

فیصل آباد (آئی این پی )تھا نہ جھمرہ کے نواحی گا ئوں کھیچیاں میں ہو نے والی فا ئرنگ سے زخمی ہو نے والا کانسٹیبل ایس ایچ او کا پرا ئیوئٹ گن میں نکلاجسے پو لیس کی وردی پہنا کر فا ئرنگ ہو نے کی کال پر بھیجا گیا تھا تفصیل کے مطا بق چند دن پہلے تھا
نہ چک جھمرہ کے علاقہ کھیچیاں میں ہو نے والی بچوں کی لڑا ئی میں ہو نے والی فا ئرنگ میں 5افراد زخمی ہو گئے تھے جن میں ایک پو لیس کا جعلی کانسٹیبل بھی زخمی ہوا تھا پو لیس ذرائع کے مطا بق فرخ نامی شخص پو لیس کانسٹیبل نہیں بلکہ ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ را نا رستم میو کا پرا ئیوٹ گن میں ہے جو تما معما لات طے کر تا تھا آئی جی پنجاب پو لیس نے واضع احکامات جاری کر رکھے ہین کہ کو ئی پو لیس افیسر پرا ئیوئٹ گن مین نہیں رکھ سکتا ۔

تازہ ترین خبریں