12:04 pm
وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا، اجلاس میں مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں تینوں سروسزچیفس، وزیر دفاع اور وزیرداخلہ شرکت کریں گے۔دوسری طرف وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس پھر ملتوی کر دیا گیا ہے، اب کابینہ کا اجلاس جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ہوگا۔
آج وزیر اعظم عمران خا ن کی صدارت میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کے بعد اب تک رونما ہونے والے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا اور بھارتی اقدام کے حوالے سے پاکستان کے جانب سے کوئی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ اس سے قبل اتوار کے روز وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا۔ادھر وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سیاسی، سفارتی اور قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے اور تجاویز مرتب کرنے کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ یہ کمیٹی وزیر خارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکرٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ملٹری آپریشنز(ڈی جی ایم او)، ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی احمر بلال صوفی پر مشتمل ہو گی۔ کمیٹی کی تشکیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے