12:33 pm
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا،پشاور سمیت تمام اضلاع میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔گزشتہ روز پی ڈی ایم اے مراسلہ جاری کیا تھا جس کے مطابق خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ بدھ سے شروع ہونے کی پیشنگوئی کی گئی تھی جو ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم نے تمام متلعقہ محکموں کو الرٹ رہنے کا مراسلہ جاری کردیا
اور پشاور کے شہریوں کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر حفاظتی تدابیر اپنانے کی ہدایت بھی کردی۔پشاور میں آسمان پر کالے بادل چھا گئے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ رم جھم کا سلسلہ بھی جاری ہےجبکہ صوبے کے بالائی علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری ہے۔ میں الر ٹ جا ری کر دیا گیا

تازہ ترین خبریں

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی