09:18 am
ایل این کیس: مفتاح اسماعیل کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے گرفتار

ایل این کیس: مفتاح اسماعیل کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے گرفتار

09:18 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایل این جی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت مسترد کردی احاطہ عدالت سے گرفتار، نیب نے لیگی رہنما کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا
۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مفتاح اسماعیل اور شیخ عمران الحق کی درخواست ضمانت مسترد کی۔ سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق کی ضمانت مسترد کر دی گئی جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔