04:58 pm
بارل میں بجلی کی  طویل بندش بند کی جائے،عوامی حلقے

بارل میں بجلی کی طویل بندش بند کی جائے،عوامی حلقے کئی کئی سالوں سے تعینات انتظامی افسران کو تبدیل کیا جانا نا گزیر ہے پلندری (نمائندہ اصاف) اندھیر نگر چوپٹ راج پلندری میں محکمہ برقیات کی من مانیاں عروج پر ہر ایک گھنٹے بعد بجلی بند بارل کی عوام سراپا احتجاج ۔اگر یہ روش برقرار رہی تو ایکسین برقیات کے دفتر کا گھرائو کریں گے ۔ علاقہ بارل کی بجلی سارا سارا دن بند رکھی جاتی ہے ۔رات کے وقت گریڈ پر مامور اہلکار بارل کی بجلی بند کر کے سو جاتا ہے اور جب صبح سات بجے اس کی آنکھ کھلتی ہے تو پھر بارل کی بجلی آن کرتا ہے ۔عوام علاقہ بارل کا کہنا ہے کہ ہم مزید یہ تماشہ برداشت نہیں کریں گے ۔یہ سدھنوتی میں تعینات محکمہ برقیات کے انتظامی افسران کی نالائقی اور نااہلی ہے انھیں خبر ہی نہیں ہوتی کہ کن علاقوں کی بجلی چل رہی ہے اور کن کی بند ہے کئی کئی سالوں سے تعینات انتظامی افسران کو تبدیل کیا جانا نا گزیر ہے عوام علاقہ بارل پنتھل کا کہنا ہے کہ اگر محکمہ برقیات کے افسران و اہلکار ان نے اپنا رویہ اور روش نہ بدلی تو ہم انشاء اللہ انھیں ان کی ذمہ داریوں کا اچھے طریقے سے احساس دلائیں گے۔ بارل

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ