07:08 pm
کشمیری بہن بھائیوں کی طرف سے آخری پیغام نے پاکستانیوں کو جنجھوڑ کر رکھ دیا

کشمیری بہن بھائیوں کی طرف سے آخری پیغام نے پاکستانیوں کو جنجھوڑ کر رکھ دیا

07:08 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ اتوار سے انٹرنیٹ اور ٹیلی فون لائنز سمیت تمام مواصلاتی رابطے منقطع ہیں اور وہاں پر کرفیو کی سی کیفیت ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مواصلات کا نظام بدھ کو مسلسل تیسرے روز بھی معطل رہا ،قابض انتظامیہ نے انٹرنیٹ اور ٹیلیفون کے رابطے منقطع اور ذرائع ابلاغ پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ کشمیر کی صورتحال بتانے سے مقامی و بین الاقوامی ذرائع رپورٹ کرنے قاصر ہیں۔
بھارتی حکومت نے جموں وکشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی آئین کی دفعہ 370کی منسوخی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کوروکنے کے لیے ٹیلیویژن ، ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کی تمام سروسز معطل کردی ہیں۔ بھارت نے دفعہ 370پیر کو ختم کردی تھی۔ اس اقدام سے پہلے قابض انتظامیہ نے علاقے میں مواصلات کا نظام منقطع اورسیاسی رہنمائوں کو گرفتارکرلیا تھا۔ سید علی گیلانی اور میرواعظ عمرفاروق سمیت پوری مزاحمتی قیادت گھروں یا جیلوں میں نظربندہے۔ کشمیر میں موجود کچھ صارفین نے انٹرنیٹ اور ٹیلی فون لائنز کی بندش سے قبل خدشات کا اظہار کیا تھا۔ایسی صورتحال میں کشمیر سے باہر بسنے والے بے شمار شہری اپنے خاندان اور بالخصوص والدین کے بارے میں تشویش اظہار کر رہے ہیں۔ایک صارف نے کہا کہ شاہد یہ میرا آخری ٹویٹ ہو اس کے بعد یہاں کیوں ہونے والا ہے کچھ پتہ نہیں۔ ایک صارف نے کہا ہے کہ مجھے آج تیسرا دن ہیں 72 گھنٹے گزر چکے ہیں۔ابھی تک میری والدہ سے بات نہیں ہو سکی۔ایک صحافی نے گذشتہ اتوار کو ٹویٹ کی تھی کہ بہت سارے صحافی اپنے دفاتر میں رات گزار رہے ہیں۔ایک صارف نے کہا کہ انٹرنیٹ کی بندش ،رہنماؤں کی نظربندی اور کیبل ٹی وی کے بند ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔ایک اور صارف نے بھی یہی کہا کہ میں نے بھی اب تک اپنے والدین سے بات نہیں کی۔ایک اور صارف نے اپنے آخری ٹویٹ میں کہا ہے کہ چلو جی خدا حافظ، ۔میڈیا رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کشمیری صسارفین نے نیٹ بند ہونے سے قبل یہ بھی لکھا تھا کہ اگر ہم مر بھی تو گئے یہاں نہ آنا۔کشمیری بہن بھائیوں کی طرف سے اس طرح کے پیغامات نے پاکستانیوں کو جذباتی کر دیا ہے۔پاکستان صارفین کا کہنا ہے کہ ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو دکھ محسوس کر سکتے ہیں۔انشاءاللہ ایک دن کشمیر پاکستان بنے گا۔

تازہ ترین خبریں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش