07:55 pm
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پاک فوج کو تیار رہنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم جاری کر دیا، 14 اگست کو کشمیریوں کیساتھ یوم اظہار یکجہتی منانے اور کشمیر سےمتعلق معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی لے جانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کومنہ توڑ جواب دینے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
کشمیر سےمتعلق معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کمیٹی نے بھارت کی یکطرفہ اور غیرقانونی کارروائیوں سے پیدا صورتحال کا جائزہ لیا۔ فیصلہ کیا گیا کہ بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بے نقاب کی جائیں گی۔ اتفاق طے پائیں کہ بھارت کی بہیمانہ نسلی نظریات پر مبنی پالیسیاں عالمی سطح پر بے نقاب کی جائیں گی۔ جبکہ 15اگست کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی انتظامات کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا۔ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کیے جائیں گے۔ بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی ختم کیے جائیں گے۔ بھارت کیلیےپاکستانی فضائی حدودبند کرنے کے آپشن پر بھی غور ہے۔ واضح رہے کہ اجلاس میں وزیراعظم سمیت آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، وفاقی وزراء اور دیگر اہم حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی