08:37 pm
فوج تیار ہوجائے!! وزیراعظم عمران خان نے پاک آرمی کو ایکشن میں آنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم جاری کر دیا، 14 اگست کو کشمیریوں کیساتھ یوم اظہار یکجہتی منانے اور کشمیر سےمتعلق معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی لے جانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے
کہ بھارت کومنہ توڑ جواب دینے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔ کشمیر سےمتعلق معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کمیٹی نے بھارت کی یکطرفہ اور غیرقانونی کارروائیوں سے پیدا صورتحال کا جائزہ لیا۔فیصلہ کیا گیا کہ بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بے نقاب کی جائیں گی۔اتفاق طے پائیں کہ بھارت کی بہیمانہ نسلی نظریات پر مبنی پالیسیاں عالمی سطح پر بے نقاب کی جائیں گی۔ جبکہ 15اگست کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی انتظامات کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا۔ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کیے جائیں گے۔ بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی ختم کیے جائیں گے۔ بھارت کیلیےپاکستانی فضائی حدودبند کرنے کے آپشن پر بھی غور ہے۔ واضح رہے کہ اجلاس میں وزیراعظم سمیت آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، وفاقی وزراء اور دیگر اہم حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا