08:55 pm
 اوکاڑہ،نواحی گاؤں میں زہریلا کھانا کھانے سے عورتوں بچوں سمیت 9 افراد کی حالت غیر

اوکاڑہ (آن لائن) نواحی گاؤں 48/3R میں زہریلا کھانا کھانے سے عورتوں بچوں سمیت 9 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیو زرائع،متاثرین کے مطابق کھانے میں سے چھپکلی نکلی جس سے ان کی حالت خراب ہوگئی، تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چک نمبر 48 تھری آر کے رہائشی فقیر حسین ولد نواب دین عمر 70 سال،عائشہ زوجہ ایم یاسر عمر 30 سال،شمیم زوجہ ایم اعجاز عمر 35 سال،
تحریم ولد سرور عمر 17 سال،ایم عدیل ولد اعجاز عمر 16 سال،زنیب ولد یاسر عمر 3 سال،حسنین ولد یاسر عمر 1 سال،ایم اسحاق ولد ایم طفیل عمر 42 سال (مہمان حجرہ شاہ مقیم)،صائمہ زوجہ ایم اسحاق عمر 27 سال( مہمان حجرہ شاہ مقیم) نے چھپکلی گرا کھانا کھالیا کھانا کھاتے ہی سب کی حالت غیر ہونے لگی جس پر ریسکیو 1122نے بروقت طبی امداد فراہم کرتے ہوئے متاثرین کو ڈی ایچ کیو اوکاڑہ منتقل کردیا جہاں متاثرین کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے