09:42 pm
انڈیا جنگ نہیں کرے گا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ ہمارا وزیر دفاع پرویز خٹک ہے، سلیم صافی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب بھارت مقبوضہ کشمیر پر اپنے غاصبانے قبضے اور پاکستان دشمن اقدامات میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔پاکستان میں اپوزیشن رہنمائوں کے ساتھ ساتھ صحافت کے شعبے سے جڑی کچھ شخصیات جمہوری فورزم پر یکجہتی ظاہرکرنے کی بجائے اپنی ہی حکومت کو طنز اور مذاق کا نشانہ بنارہی ہیں۔ سینئر ملکی صحافی سلیم صافی ایسا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔
اس نازک موقع پر انھوںنے اپنے ملک کے وزیر دفاع کا مذاق اڑانا شروع کر دیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی میں کھڑے ہوکر انڈیا کے ساتھ کشیدگی کو اسلام اور کفر کی جنگ بنانے کی کوشش کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ جنگ کفر اور اسلام کی ہے تو پھر اس کے لئے امریکہ سے مدد مانگنے کیوں جارہے ہیں ؟ اگر جنگ ہوئی تو امریکہ کس کے ساتھ کھڑا ہوگا ؟سلیم صافی نے کہا کہ جنگ کوئی نہیں ہوگی کیونکہ انڈیا کو پتہ ہے کہ پاکستان کا دفاع اس وقت پرویز خٹک کے ہاتھ میں ہے اور کابینہ میں موجود وزراءشہریار آفریدی اور علی محمد خان اجلاس سے اٹھ کر بارڈر پر لڑنے جاتے ہیں جبکہ کشمیر کمیٹی کو فخر امام جیسے جوان ہاتھوں میں دیدیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا