09:44 pm
بھارت کی جانب سے سرحدی جارحیت پر چین بھی حرکت میں آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے سرحدی جارحیت پر چین بھی حرکت میں آگیا ہے او ر بھارت کو سرحدی تنازعات کی حیثیت سے باز رہنے کو کہاہے۔ لداخ کے حوالے سے چین نے بھارتی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان میں چینی سفیر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے حوالے سے شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے ٹوئٹر پر لگاتار اپنے تین ٹویٹس میں بھارت کو خبردار کیا ہے کہ بھارت معاہدوں کی خلاف ورزی نہ کرے
ورنہ سرحد پر معاملات پیچیدہ ہوسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہندوستانی حکومت نے لداخ کو مرکزی خطے کے طورپر ظاہر کیا ہے جبکہ وہ چین اور ہندوستانی حدود کا مغربی سیکٹر ہے،چین ہندوستان کی جانب سے چینی علاقے کو اپنے علاقے میں شامل کرنےکے خلاف ہے،بھارتی اقدامات سے مستقل پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،بھارت نے چینی علاقے کو اپنے قبضے میں لینے کی کوشش کی ہے، انہوں نے بھارت کو انتباہ کیا کہ سمجھ داری سے کام لے اور طے شدہ معاہدوں کی سختی سے پابندی کرے ورنہ حالات مزید پیچیدہ ہوسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے