10:37 pm
 دنیا کو بھارت کے اقدام کا اندازہ نہیں تھا، وزیر خارجہ

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا کو بھارت کے اقدام کا اندازہ نہیں تھا جس کے باعث عالمی طاقتیں صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا اس وقت ساری صورتحال پر غور کر رہی ہے، خیال نہیں تھا کہ بھارت کے اندر سے یہ رد عمل آئے گا۔ اس معاملے پر بھارت کے اندر اپوزیشن نے شدید رد عمل دیا ہے
اور اس فیصلے کو انڈیا کیلئے سیاہ دن قرار دیا ہے۔ انڈین سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی ہے، کشمیری قیادت نے بھی مکمل طور پر اس کو مسترد کردیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جانے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے میں ایک نئی ڈویلپمنٹ سامنے آئی ہے، اس پر اقوام متحدہ کی قرار دادیں واضح ہیں لیکن 1972 کے شملہ معاہدے میں ہم نے یہ کہا تھا کہ ہم دو طرفہ طور پر مسائل حل کریں گے۔ بھارت نے یکطرفہ طور پر شملہ معاہدے کو دفن کردیا۔

تازہ ترین خبریں

 زرداری نے بندے خریدے،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،وزیراعظم

 چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا