11:45 am
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور ریجن میں ہوائی راستوں میں تبدیلی کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور ریجن میں ہوائی راستوں میں تبدیلی کا اعلان کر دیا۔سی اے اے کے نوٹم کے مطابق جہاز فضائی راستے A466، N644، P54، M881 پر46 ہزار فٹ سے نیچے فلائنگ نہیں کریں گے۔نوٹم کے مطابق صبح سات بجکر 45 منٹ سے شام چار بجے تک نئے شیڈول پر عملدرآمد کیا جائے گا
۔نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے اور جانے والے طیاروں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔سی اے اے کے نوٹم کے مطابق مذکورہ فضائی حدود کو استعمال کرنے والے جہاز متبادل راستہ اختیار کریں۔ سی اے اے کی جانب سے جاری نوٹم میں اگست سے پانچ ستمبر تک عملدرآمد ہوگا۔سی اے اے کا کہنا ہے کہ نوٹم کے ذریعے تمام ایئرلائنز کو آگاہ کردیاگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا