12:58 pm
کم تعلیم والے نواجوان لڑکے لڑکیوں کیلئے خوشخبری ، حکومت نے ملازمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کم تعلیم والے نواجوان لڑکے لڑکیوں کیلئے خوشخبری ، حکومت نے ملازمتوں کا اعلان کردیا ۔۔۔خیبرپختونخوا میں اب میٹرک اور ایف اے پاس طلبہ و طالبات بھی استاد بن سکیں گے، صوبائی حکومت نے قبائلی اضلاع میں اساتذہ کے لیے کم ازکم تعلیمی معیار میٹرک مقرر کر دیا، قبائلی نوجوانوں میں بھی خوشی کی لہر دوڑگئی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نوجوانوں کو باروزگار کرنے کی منصوبہ بندی کرلی، میٹرک اور ایف اے پاس نوجوان اب سرکاری سکولوں میں اساتذہ بھرتی ہو سکیں گے۔ صوبائی مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع میں پسماندگی کے پیش ںظر اساتذہ کا تعلیمی معیار کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سے قبل تعلیمی معیار بی اے رکھا گیا تھا۔قبائلی نوجوانوں نے بھی حکومتی فیصلے کو سراہا ہے اور کہا نہ صرف روزگار ملے گا بلکہ قوم کے بچے معیاری تعلیم بھی حاصل کرسکیں گے۔ حکومت فیصلے سے سکولوں میں اساتذہ کی کمی کے حوالے مشکلات کا شکار قبائلی والدین میں بھی خوشی کی لہردوڑ گئی ہے۔ قبائلی اضلاع میں تعلیمی دروازے کھولنے کے لیے 5 ہزار سے زائد اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے یقیناً مثبت نتائج مرتب ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

 آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔ امیر مقام

ہم عمران سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب انہیں جیل بھیجا جائیگا انہیں ہر سہولت دینگے۔رانا ثناءاللہ

 زرداری نے بندے خریدے،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،وزیراعظم

 چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان