08:14 am
بھارت کی پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کی درخواست

بھارت کی پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کی درخواست

08:14 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کی جانب سے سفارتی تعلقات محدود کرنے پر بھارتی حکومت کے ہوش ٹھکانے آگئے، بھارت نے پاکستان سے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کی درخواست کر دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے دعویٰ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے
کہ بات چیت کا راستہ کھلا رکھنا چاہیئے، پاکستان اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

تازہ ترین خبریں