08:41 am
مریم نواز کو گرفتار کر لیا گیا 

مریم نواز کو گرفتار کر لیا گیا 

08:41 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تازہ ترین تفصیلات یہ ہیں کہ نیب لاہور کی ٹیم نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا ہے ۔ اغلب خیال یہ ہے کہ مریم نواز کو منی لانڈرنگ سے جڑے الزامات میں شامل تفتیش کیا جائے گا ،
 
واضح رہے کہ چوہدری شوگر کی ملکیت میں مریم کا نام بھی نمایاں طور پر سامنے آیا تھا جس کیلئے نیب نے انہیں طلب بھی کر رکھا تھا ۔ ‎

تازہ ترین خبریں