09:49 am
مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا ، جانتے ہیں وہ جیل کیا کرنے آئی تھیں

مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا ، جانتے ہیں وہ جیل کیا کرنے آئی تھیں

09:49 am

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کی ٹیم نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے،نیب کی ٹیم نے مریم نواز کو حراست میں لے لیا ہے۔خیال رہے
کہ آج سابق وزیراعظم نواز شریف سے جیل میں ملاقات کا دن ہے۔مریم نواز جیل میں والد سے ملاقات کے لیے آئی تھیں۔تاہم اس موقع پر نیب نے انہیں حراست میں لے لیا۔واضح رہے کہ مریم نواز کو نیب نے بھی طلب کیا تھا۔‎

تازہ ترین خبریں