06:54 pm
’’بلاول بھٹو ، بے نظیر کا بیٹا نہیں ہو سکتا ‘‘

’’بلاول بھٹو ، بے نظیر کا بیٹا نہیں ہو سکتا ‘‘

06:54 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن رہنماؤں کے بعد حکومتی ارکان بھی اخلاقیات بھول گئے۔جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے پارلیمنٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لیے سخت زبان کا استعمال کیا وہیں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وفاقی زرتاج گل نے بھی بلاول بھٹو کے لیے سخت الفاظ کا استعمال کیا۔زرتاج گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے
کہ اس حرام کے مال پر پلے ہوئے بھدے بدنما شخص کی ماں اس کو تمیز نہ سکھا سکی۔ بیغیرت تو بلاول ہے کہ جس کے باپ نے اس کی ماں کی فوٹو شاپ برہنہ تصویریں الیکشن کے دوران استعمال کیں، اسی خاندان کے لئے اتنا تڑپ رہا ہے. بینظیر کی اولاد نہیں ہو سکتا، یا باپ کی طرح پورا کمینہ اور بیغیرت ہے.ایک اور ٹویٹ میں زرتاج گل نے بلاول بھٹو کو سندھ پر بوجھ قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ان لٹیروں نے دس ملین لوگوں کو غریب میں دھکیل دیا۔انہوں نے اس وزیراعظم کے لیے نازیبا زبان استعمال کی جس جس نے عالمی سطح پر پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کیا۔۔خیال رہے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کی گرفتاری پر چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔ چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لابی میں ٹی وی دیکھا تو معلوم ہوا کہ مریم نواز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جناب اسپیکر ، حکومت نے ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہلے ضیا کا آمر دور تھا اور اب ہم ایک نیا آمرانہ نظام دیکھ رہے ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہنیا پاکستان میں ہم یہ پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں، کہ آپ اتنے بے غیرت ہو ، لڑنا ہے تو مردوں سے لڑیں، اُٹھانا ہے تو بندوں کو اُٹھائیں۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ