07:03 pm
مریم نواز اور یوسف عباس کے بعد شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی ٹیم نے اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیب ٹیم نے شہباز شریف کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ نیب کی ٹیم کو شہباز شریف کے دو ملازموں کی تلاش ہے جس مقصد کے لیے انہوں نے آج شہباز شریف کی رہائشگاہ پر چھاپہ مارا ہے۔ نیب کی ٹیم ملازمین کے نہ ملنے پر واپس چلی گئی
۔اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔واضح رہے کہ آج کا دن مسلم لیگ ن کے لیے برا ثابت ہوا۔نیب کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق قومی احتساب بیورو نے مریم نواز اور یوسف عباس کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کرلیا ہے‘ چیئرمین نیب کے حکم پر ڈاکٹرز کی ٹیم ان کا طبی معائنہ کریگی جہاں ان کو آج جمعرات کو احتساب عدالت لاہور میں ریمانڈ کیلئے قانون کے مطابق پیش کیا جائے گا۔ ۔ خیال رہے کہ نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو آج دوپہر تین بجے طلب کر رکھا تھا لیکن مریم نواز نے نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا تھا۔ قبل ازیں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 31 جولائی کو چودھری شوگر ملز کیس میں نیب کے نوٹس پرنیب لاہور کے دفتر پیش ہوئی تھیں۔ دوران تفتیش مریم نواز چودھری شوگر ملز کے شیئر کی خریداری سے متعلق جواب نہیں دے سکی تھیں جس پر نیب نے مریم نواز کو سوالنامہ دے کر 8 اگست کو دوبارہ طلب کیا تھا۔ دوران تفتیش نیب کی جانب سے مریم نواز سے شیئرز کی خرید و فروخت کے متعلق سوالات کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے پو چھا گیا کہ چودھری شوگر ملز میں شیئرز کی خریداری کیسے ہوئی ، مریم نواز نیب ٹیم کو اپنے دئیے گئے جوابات سے مطمئن نہیں کر سکیں۔ نیب نے مریم نوازکو سوالنامہ دیتے ہوئے 8 اگست کو دوبارہ طلب کیا اور ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت بھی کی لیکن مریم نواز نے نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟