08:39 pm
سینیٹر مشاہد اللہ بارے افسوسناک خبر

سینیٹر مشاہد اللہ بارے افسوسناک خبر

08:39 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ مشاہد اللہ کی آج سرجری کی گئی ہے۔اس حوالے سے صحافی ارشد وحید چوہدری نے بھی ٹویٹ کیا ہے اور مشاہد اللہ کی جلد صحت یابی کی کے لیے دعا کی ہے۔مشاہد اللہ کی کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس سے ان کی طبعیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ مشاہد اللہ کا ہرنیہ کا آپریشن ہوا ہے جس کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں چند دن آرام کا بھی مشورہ دیا ہے۔مسلم لیگ ن کے کارکنان نے بھی مشاہد اللہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ن لیگی صارفین نے مشاہد اللہ کو ن لیگ کا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں۔ واضح رہے کہ 2010ء میں مشاہد اللہ کا کینسر کا آپریشن بھی ہو چکا ہے

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا