08:47 pm
نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان خان نے مریم کی گرفتاری کا آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ مریم نوازکوکوٹ لکھپت جیل میں ان کے بیماروالد کے سامنے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز اپنے والد سے ہفتہ وارملاقات کے لیے جیل گئی تھیں جہاں سے نیب نے انہیں گرفتار کر لیا۔ مریم نوازکی گرفتاری کے وقت ان کی چھوٹی بیٹی بھی موجود تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے زیادہ بُرا اور کچھ نہیں ہو سکتا۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو اب سے کچھ دیر قبل نیب نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا جہاں وہ اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے آئی تھیں۔ مریم نواز کو نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا ۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کے بعد نواز شریف کے بھتیجے اور مرحوم عباس شریف کے صاحبزادے یوسف عباس کو بھی گرفتار کیا گیا ۔ نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کو چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا ۔ چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز پر منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں جس کے ثبوت و شواہد نیب نے حاصل کر لیے ہیں۔ جبکہ یوسف عباس سے متعلق یہ خبر موصول ہوئی تھی کہ انہیں اس منی لانڈرنگ سے متعلق تمام معلومات حاصل ہیں اور انہوں نے مریم نواز کے خلاف ثبوت بھی نیب کو فراہم کیے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب کچھ صحافیوں نے مریم نواز کی گرفتاری پر موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حکومت کو مسئلہ کشمیر پر توجہ دینے کی ضرورت ہے لیکن حکومت اس وقت اپوزیشن رہنماؤں کو گرفتار کرنے میں مصروف ہے۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ