08:50 pm
پاکستان بہت جلد بھارت کو زبردست جواب دینے والا ہے، پاکستانیوں کی امنگوں کے مطابق خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’لائن آف کنٹرول اب بھارتی فوج کیلئے لائن آف موت بننے والی ہے ‘‘۔۔۔۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمیدد بھٹی نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیے جانے والے فیصلے کے بعد لائن آف کنٹرول پر موومنٹ زیادہ ہو گئی ہے۔ پاک فوج کے اجلاس میں ہر ایک نے کہا کہ ہمارا سب کچھ لے لیں لیکن کشمیر ہمارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔سفارتکار تو دیگر ممالک میں آتے جاتےرہیں گے لیکن بھارت کو 26 فروری سے بھی زیادہ خوفناک جواب دیا جائے جس کے بعد بھارت کی آنے والی نسلیں پاکستان کا نام لے کر سو نہیں سکیں گی۔ بھارت اس وقت خوش فہمی میں ہے۔
اسمبلی میں جو تقاریر ہوئی ان کو چھوڑ دیں جہاں فیصلے ہونے تھے وہاں ہو چکا ہے کہ اب بھارت نو مور۔ بھارت کو اب پاکستان اور کشمیر میں بہنے والے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہو گا۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اب لائن آف کنٹرول کنٹرول سے باہر ہونے والی ہے۔ لائن آف کنٹرول کو ہم نہیں مانتے ، جو بھارت نے لائن آف کنٹرول بنائی ہے وہ بھارت کی فوج کی لائن آف موت ہو گی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر دوسری مرتبہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا ۔ جس کے بعد بھارتی ہائی کمشنر کو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا تھا۔ پاکستان میں تعینات ہندوستانی سفیر اجے بساریہ کو واپس بھجوانے کا فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نے بھارت کو اپنا ہائی کمشنر واپس بلانے کے لیے کہہ دیا ہے۔جبکہ پاکستان بھی بھارت کے لیے اپنے نامزد ہائی کمشنر کو نئی دہلی نہیں بھجوائے گا

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟