08:54 pm
پاک فوج کے اجلاس میں ہونے والی اہم ترین بات سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے اجلاس میں ہونے والی اہم ترین بات سامنے آگئی ۔۔۔۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمیدد بھٹی نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیے جانے والے فیصلے کے بعد لائن آف کنٹرول پر موومنٹ زیادہ ہو گئی ہے۔ پاک فوج کے اجلاس میں ہر ایک نے کہا کہ ہمارا سب کچھ لے لیں لیکن کشمیر ہمارا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہت جلد بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔سفارتکار تو دیگر ممالک میں آتے جاتےرہیں گے لیکن بھارت کو 26 فروری سے بھی زیادہ خوفناک جواب دیا جائے جس کے بعد بھارت کی آنے والی نسلیں پاکستان کا نام لے کر سو نہیں سکیں گی۔ بھارت اس وقت خوش فہمی میں ہے۔ اسمبلی میں جو تقاریر ہوئی ان کو چھوڑ دیں جہاں فیصلے ہونے تھے وہاں ہو چکا ہے کہ اب بھارت نو مور۔ بھارت کو اب پاکستان اور کشمیر میں بہنے والے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہو گا۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اب لائن آف کنٹرول کنٹرول سے باہر ہونے والی ہے۔ لائن آف کنٹرول کو ہم نہیں مانتے ، جو بھارت نے لائن آف کنٹرول بنائی ہے وہ بھارت کی فوج کی لائن آف موت ہو گی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر دوسری مرتبہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا ۔ جس کے بعد بھارتی ہائی کمشنر کو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا تھا۔ پاکستان میں تعینات ہندوستانی سفیر اجے بساریہ کو واپس بھجوانے کا فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نے بھارت کو اپنا ہائی کمشنر واپس بلانے کے لیے کہہ دیا ہے۔جبکہ پاکستان بھی بھارت کے لیے اپنے نامزد ہائی کمشنر کو نئی دہلی نہیں بھجوائے گا

تازہ ترین خبریں

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی دردناک واقعہ ۔۔۔پاکستان میںنماز کے دوران مسجد میںشدید فائرنگ حساس ادارے کےافسر شہید، کئی زخمی

عامرلیاقت سے شادی سے پہلے سے ہی ۔۔۔۔ مرحوم عامر لیاقت کے سابقہ بیوی طوبیٰ کے انکشافات