04:11 pm
 تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کی تعلیمی ادارے 16اگست کو کھلیں گے

تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کی تعلیمی ادارے 16اگست کو کھلیں گے

04:11 pm

فیصل آباد (آئی این پی ) بچوں کی موجیں ختم ہو نے مین چند باقی موسم گرما اور عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کی تعلیمی ادارے 16اگست کو کھلیں گے تفصیل کے مطا بق
موسم سرما اور عید الا ضحی کی تعطیلات کے پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 16اگست کوتعلیمی سر گر میاں دوبارہ شروع ہو جا ئیں اس سلسلہ میں سرکاری سکولز سربراہان نے صفا ئی ستھرا ئی کا کا شروع کروا دیا ۔

تازہ ترین خبریں