09:33 pm
بلوچستان کوچار زونز میں تقسیم کیا جائیگا ، وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی ترقیاتی کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک) قومی ترقیاتی کونسل کے اجلاس میں بلوچستان میں معدنیات کے حوالے سے صوبے کو چار زونز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ،تیل و گیس کے شعبے میں 4 نئے بلاکس قائم کئے جائیں گے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی ترقیاتی کونسل نے نیشنل کوسٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔ بلوچستان میں معدنیات کے حوالے سے صوبے کو چار زونز میں تقسیم کیا جائے گا،تیل و گیس کے شعبے میں 4 نئے بلاکس قائم کئے جائیں گے ۔
سرکاری اعلامیہ کے مطابق سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے سی پیک اتھارٹی بھی قائم کی جائیگی،قومی ترقیاتی کونسل نے گڈانی پورٹ اور حب میں اسپیشل اکنامک زون بنانے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی منظوری دے دی۔ اتھارٹی سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کرے گی۔ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ اجلاس میں گوادر کے ماسٹر پلان پر بات چیت کی گئی اورفاٹا انضمام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ خیبرپختونخوا میں ضم شدہ علاقوں کی ترقی کے پلان پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں بلوچستان کے ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے تفصیلی پر بریفنگ دی گئی اور بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال اور بارڈر کی صورتحال پر بھی بات کی گئی ، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی،وزیرمنصوبہ بندی وترقی مخدوم خسروبختیار اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان ،تجارت اورخزانہ کے مشیرنے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے