09:35 pm
سفارتکار تو دیگر ممالک میں آتے جاتےرہیں گے لیکن بھارت کو 26 فروری سے بھی زیادہ خوفناک جواب دیا جائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سفارتکار تو دیگر ممالک میں آتے جاتےرہیں گے لیکن بھارت کو 26 فروری سے بھی زیادہ خوفناک جواب دیا جائے جس کے بعد بھارت کی آنے والی نسلیں پاکستان کا نام لے کر سو نہیں سکیں گی۔ ۔۔۔۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمیدد بھٹی نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیے جانے والے فیصلے کے بعد لائن آف کنٹرول پر موومنٹ زیادہ ہو گئی ہے۔
پاک فوج کے اجلاس میں ہر ایک نے کہا کہ ہمارا سب کچھ لے لیں لیکن کشمیر ہمارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔سفارتکار تو دیگر ممالک میں آتے جاتےرہیں گے لیکن بھارت کو 26 فروری سے بھی زیادہ خوفناک جواب دیا جائے جس کے بعد بھارت کی آنے والی نسلیں پاکستان کا نام لے کر سو نہیں سکیں گی۔ بھارت اس وقت خوش فہمی میں ہے۔ اسمبلی میں جو تقاریر ہوئی ان کو چھوڑ دیں جہاں فیصلے ہونے تھے وہاں ہو چکا ہے کہ اب بھارت نو مور۔ بھارت کو اب پاکستان اور کشمیر میں بہنے والے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہو گا۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اب لائن آف کنٹرول کنٹرول سے باہر ہونے والی ہے۔ لائن آف کنٹرول کو ہم نہیں مانتے ، جو بھارت نے لائن آف کنٹرول بنائی ہے وہ بھارت کی فوج کی لائن آف موت ہو گی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر دوسری مرتبہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا ۔ جس کے بعد بھارتی ہائی کمشنر کو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا تھا۔ پاکستان میں تعینات ہندوستانی سفیر اجے بساریہ کو واپس بھجوانے کا فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نے بھارت کو اپنا ہائی کمشنر واپس بلانے کے لیے کہہ دیا ہے۔جبکہ پاکستان بھی بھارت کے لیے اپنے نامزد ہائی کمشنر کو نئی دہلی نہیں بھجوائے گا

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی