11:00 am
پاکستان پر مہم جوئی کا جواب 27 فروری سے زیادہ سخت ہوگا

' راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر کوئی مہم جوئی کی تو پاکستان کا جواب 27 فروری سے بھی زیادہ سخت ہو گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان پر مہم جوئی کا جواب 27 فروری سے زیادہ سخت ہوگا، انڈیا لائن آف کنٹرول پر کاروائی کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال اور جاری مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔
میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی جنرل نے الزام لگایا کہ پاکستانی فوج لائن آف کنٹرول سے دراندازی کر ا رہی ہے، بھارتی جنرل کا بیان بیان ہمیشہ کی طرح جھوٹ کا پلندہ ہے جس سے بھارت کا ایک اورجھوٹ بے نقاب ہوگیا ہے، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ ہے جبکہ آزاد جموں و کشمیر میں ایسا نہیں ہے، اقوام متحدہ کا فوجی مبصر مشن آزاد کشمیر میں کہیں بھی جاسکتا ہے، کیا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں ایسا ممکن ہے؟۔میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ہزاروں انڈین فوجی دہایوں میں بہادر کشمیریوں کی جائز جدوجہد کو دبا نہیں سکے، مقبوضہ کشمیر میں حالیہ اضافی فوج بھی ناکام ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے