11:02 am
سرکاری ملازمین کیلئے آئندہ ہفتے کی ہفتہ وار تعطیل ختم کر دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سرکاری ملازمین کیلئے آئندہ ہفتے کی ہفتہ وار تعطیل ختم کر دی گئی، عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد 17 اگست بروز ہفتہ کو تمام سرکاری ملازمین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عید الاضحی کے فوری بعد 17 اگست بروز ہفتہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد 17 اگست کو کسی بھی سرکاری ادارے میں تعطیل نہیں ہوگی۔17
اگست کو تمام سرکاری ادارے کھلے رہیں گے، اور تمام ملازمین کو اپنی حاضری یقینی بناناہوگی۔ وزارت داخلہ نے عید الاضحیٰ کیلئے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفیشکن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیشکن کے مطابق ملک کے تمام سرکاری اداروں میں عید الاضحیٰ کے سلسلے میں 12 اگست بروز پیر سے لے کر 15 اگست بروز جمعرات تک تعطیلات ہوں گی۔جبکہ 16 اگست بروز جمعہ سے تمام دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔ حکومت نے جمعہ کے روز سرکاری اداروں میں ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کا حکم بھی دیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 12 اگست بروز اتوار کو منائی جائے گی۔ اس برس ملک بھر میں عید الاضحیٰ ایک ہی روز منائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے