11:29 am
پارلیمنٹ میں ایک دوسرے کو کتا کہنے والوں نے کیا حملہ کرنا بھارت پر!!

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت نے پاکستانی پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جملہ بازی اور ایوان کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کا فائدہ اٹھانا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد اللہ اور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اور گالم گلوچ ہوئی جس پر صادق سنجرانی بار بار دونوں ارکان اسمبلی کو بیٹھنے اور چُپ رہنے کی ہدایت کرتے رہے
۔فواد چوہدری کے بولنے پر مشاہد اللہ نے انہیں شٹ اپ کال دیتے ہوئے کہا کہ تمہیں تو میں باندھ کر آیا تھا ، ڈبو۔ جس پر دونوں رہنماؤں میں ایک مرتبہ پھر سے تلخ کلامی ہوئی لیکن کچھ ہی لمحے بعد صادق سنجرانی کے اصرار پر دونوں رہنما خاموش ہو گئے اور غیر پارلیمانی الفاظ کو حذف کروادیا گیا۔لیکن اس تمام صورتحال کا بھارت نے فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ہے۔اسی حوالے سے بھارت کے ریٹائرڈ میجر اور بھارتی دفاعی تجزیہ نگار گوراو آریا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشاہد اللہ نے وفاقی وزیر کو کتا کہہ کر پکارا ہے اور یہ بھی کہا کہ تمہیں تو میں گھر باندھ کر آیا تھا تم یہاں کیا کر رہے ہو۔بھارتی دفاعی تجزیہ نگار نے پاکستانی پارلیمنٹ میں اراکین کی سیاسی بصیرت کو بھی نشانہ بنایا اور کہا کہ اس طرح کے جملوں کا پاکستان کی پارلیمنٹ میں تبادلہ ہوا۔فواد چوہدری وہی وزیر جو مسئلہ کشمیر پر بھارت پر حملہ کرنا چاہتے تھے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نے اس ٹویٹ پر اپنا ردِ عمل دیا ہے اور کہا ہے کہ مشاہد اللہ میرا مسئلہ ہیں۔اگر انہوں نے میرے ساتھ گالم گلوچ کی تو اس پر ہندو انتہا پسندوں کو خوش ہونے کا موقع مل گیا لیکن اصل بات تو یہ ہے کہ آپکو اصل مسئلے پر کان اور آنکھیں کھلی رکھنی چاہئیے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘