12:24 pm
شاہ محمود قریشی کا چین میں پرتپاک استقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چینی دار الحکومت بیجنگ میں اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس آمد پر پاکستانی وفد نے پرتپاک استقبال کیا اورپاک چین دوستی زندہ باد کےنعرے لگائے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مقبوضہ جموں و کشمیر کی گھمبیر صورتحال کے پیش نظر سفارتی مشن پر چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔شاہ محمود قریشی کے ہمراہ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام بھی ہیں، وزیر خارجہ دورہ چین کے دوران چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیر خارجہ چینی قیادت کو مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے غیر آئینی اقدامات اور بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کریں گے۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی جارحیت اور خطے میں امن و امان کے تناظر میں وزیر خارجہ کے اس دورے کو انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے۔روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت یکطرفہ غیر آئینی اقدامات سے خطے میں امن و امان کو تہہ و بالا کرنے کے درپے ہے۔وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہونے کے ساتھ خطے کا اہم ملک ہے۔چینی قیادت کو اس ساری صورتحال پر اعتماد میں لوں گا۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے