12:39 pm
پاکستان کا دبنگ فیصلہ، بھارت کو سرپرائز دینے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمیدد بھٹی نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیے جانے والے فیصلے کے بعد لائن آف کنٹرول پر موومنٹ زیادہ ہو گئی ہے۔ پاک فوج کے اجلاس میں ہر ایک نے کہا کہ ہمارا سب کچھ لے لیں لیکن کشمیر ہمارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔سفارتکار تو دیگر ممالک میں آتے جاتےرہیں گے
لیکن بھارت کو 26 فروری سے بھی زیادہ خوفناک جواب دیا جائے جس کے بعد بھارت کی آنے والی نسلیں پاکستان کا نام لے کر سو نہیں سکیں گی۔ بھارت اس وقت خوش فہمی میں ہے۔ اسمبلی میں جو تقاریر ہوئی ان کو چھوڑ دیں جہاں فیصلے ہونے تھے وہاں ہو چکا ہے کہ اب بھارت نو مور۔بھارت کو اب پاکستان اور کشمیر میں بہنے والے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہو گا۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اب لائن آف کنٹرول کنٹرول سے باہر ہونے والی ہے۔ لائن آف کنٹرول کو ہم نہیں مانتے ، جو بھارت نے لائن آف کنٹرول بنائی ہے وہ بھارت کی فوج کی لائن آف شہادت ہو گی۔یاد رہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر دوسری مرتبہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا ۔جس کے بعد بھارتی ہائی کمشنر کو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا تھا۔ پاکستان میں تعینات ہندوستانی سفیر اجے بساریہ کو واپس بھجوانے کا فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پاکستان نے بھارت کو اپنا ہائی کمشنر واپس بلانے کے لیے کہہ دیا ہے۔جبکہ پاکستان بھی بھارت کے لیے اپنے نامزد ہائی کمشنر کو نئی دہلی نہیں بھجوائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے